’’
https://www.facebook.com/mainarifjamali/۔ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﺟﮭﭩﮑﺎ ﺩﯾﺪﯾﺎ
9 ﺩﺳﻤﺒﺮ 2017 | ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ : ﺍﯾﺌﺮ ﭼﯿﻒ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﺳﮩﯿﻞ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺳﮯ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻔﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﮈﺭﻭﻥ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﭘﺮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮈﺭﻭﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺳﺎﻟﻤﯿﺖ ﻭ ﺧﻮﺩ ﻣﺨﺘﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﺮ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ﺍﯾﺌﺮﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ’ ﺍﯾﺌﺮﭨﯿﮏ ‘17 ﮐﯽ ﺍﻓﺘﺘﺎﺣﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻣﺴﻠﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ، ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻋﺮﺍﻕ ﺍﻭﺭ ﻟﯿﺒﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻮﺍ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻦ، ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ۔ ﺍﯾﺌﺮ ﭼﯿﻒ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ 2016 ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺍﻭﺭ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺌﮯ، ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﯾﮧ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺍﻭﺭ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺳﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﮩﺎﺯ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ’ ﻋﺰﻡ ‘ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﮩﺎﺯ ﺟﻠﺪ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺳﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﻋﺰﻡ ﻣﯿﮟ 60 ﻓﯿﺼﺪ ﻋﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﭘﺮ ﺍٓﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺳﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ 5 ﺳﺎﻝ ﻟﮕﯿﮟ ﮔﮯ۔ 2020 ﺗﮏ ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﺋﯿﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮔﯽ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﻐﯿﺮ ﭘﺎﺋﻠﭧ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺑﻨﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﮈﯾﮍﮪ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺧﻼﺋﯽ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺪ ﻧﯿﺎ ﺳﯿﭩﻼﺋﭧ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ﺍﯾﺌﺮﭼﯿﻒ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻡ ﻧﮯ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﺟﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻗﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ، ﺿﺮﺏ ﻋﻀﺐ ﺍﻭﺭ ﺭﺩﺍﻟﻔﺴﺎﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﺮ ﻓﺮﺩ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﮮ، ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮨﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﭨﯿﻠﯿﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، ﮨﻤﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺷﺪﺕ ﭘﺴﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮐﯿﺎ، ﺟﻮ ﺍﻣﻦ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﮯ ﻭﮦ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﭘﺎﺋﯿﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﺤﮑﻢ ﺍﻣﻦ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺎﮞ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﺋﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻋﺰﻡ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﺐ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﯾﻒ 16 ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﮯ ﺍﯾﻒ 17 ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺍﯾﻒ 16 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﻨﻌﺘﯽ ﺷﻌﺒﮯ ﻧﮯ ﺟﮯ ﺍﯾﻒ 17 ﮐﮯ ﭘﺮﺯﮮ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻭﻗﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﮈﺭﻭﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺟﮯ ﺍﯾﻒ 17 ﻃﯿﺎﺭﮮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﯾﺎ، ﺍﺳﭩﯿﻠﺘﮫ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ۔ﭼﯿﻒ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍٓﭖ ﺧﻮﺩ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺰﺍﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﯾﺌﺮ ﭼﯿﻒ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﺋﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺗﻮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻋﺴﮑﺮﯼ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ۔
آزاد کشمیر کی ہر خبر پر نظر رکھنے کیلئے فیس بک پیج کو لائک کریں نیچے لنک پر کلک کر کے https://www.facebook.com/mainarifjamali/
Sunday, 10 December 2017
Thursday, 7 December 2017
پورے ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ

ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ؟ ﺟﺎﻧﯿﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ
ﻻﮨﻮﺭ ( ﻣﺎﻧﯿﭩﺮﻧﮓ ﮈﯾﺴﮏ ) ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﯿﺾ ﺁﺑﺎﺩ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﻮ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮒ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮﻭﺍ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﻭﻭﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺒﺬﻭﻝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ۔ ﺗﺎﮨﻢ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻓﯿﺾ ﺁﺑﺎﺩ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺁﺝ ﻭﮨﯿﻞ ﭼﯿﺌﺮ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﭘﻮﺭﮮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮐﮧ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ؟
ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ 4 ﺟﻨﻮﺭﯼ 2011 ﺀﮐﻮ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻗﺎﺩﺭﯼ ﻧﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﮐﯽ ﻣﺬﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺗﻮﺟﯿﺢ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮐﮯ ﺟﺎﺋﺰ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﻧﮯ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﮐﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﻮ ﮐﺎﻻ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﮈﯾﻠﯽ ﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺍﻭﻗﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺗﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻭﺍﻗﻊ ﭘﯿﺮ ﻣﮑﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻤﻌﮧ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻗﺎﺩﺭﯼ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺌﯽ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﻘﻄﮧ ﻧﻈﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ۔ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﻗﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﺴﺮ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻣﺠﺮﯾﮧ ﮐﮯ ﺳﯿﮑﺸﻦ 295 ﺳﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﻭﮦ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻃﻮﻝ ﻭ ﻋﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻈﺮﺋﯿﮯ ﮐﻮ ﭘﮭﯿﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﮭﮍﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔

Saturday, 2 December 2017
مرغی کھانے کے وہ نقصانات جو آپ کو ابھی تک نہیں معلوم
ابن خلدون "المقدمة" میں لکھتے ہیں:
عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں نخوت ، غيرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے ...
ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں طاقت ، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے....
انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں فحاشی وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے ....
حبشی افریقی بندر کھاتے ہیں اس لیے ان میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے....
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
جس کو جس حیوان کے ساتھ انس ہوتا ہے اس کی طبیعت میں اس حیوان کی عادتیں غیر شعوری طور پر شامل ہوجاتی ہیں... اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ....
اس پر ایک عرب صحافی تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :
ہمارے زمانے میں فارمی مرغی کھانے کا رواج بن چکا ہے... چنانچہ ہم بھی مرغیوں کی طرح صبح و شام چوں چوں تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ہمیں ﺫبح کردیا جاتا ہے ... فارمی مرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ہم میں سستی کاہلی کی، ایک جگہ ٹک کر بیٹھنے کی ، سر جھکا کر چلنے کی اور پستی میں رہنے کی عادتیں پیدا ہوچکی ہیں.....
https://www.facebook.com/mainarifjamali/

Thursday, 30 November 2017
To Bring Kashmiri Youth in Mainstream, Govt Plans 'Sister Schools'
To Bring Kashmiri Youth in Mainstream, Govt Plans 'Sister Schools'https://www.facebook.com/mainarifjamali/
For every selected government school in Kashmir, there will be a sister school in other parts of the country that will be connected digitally.
Eram Agha , News18.com
This student exchange programme or school linkage plan is part of the road map of education designed by the ministry of human resource development in coordination with the J&K government. It was planned by the National Steering Committee, which first met on November 8.
Anil Swarup, secretary, school education, said it was part of an effort to bring students into the mainstream.
For every selected government school in Kashmir, there will be a sister school in other parts of the country that will be connected digitally. “These students will get to meet physically at the exchange programs that takes place for the first time in 2018, January.” Games, quiz and other extra-curricular activities have been planned.
The draft report prpared by the panel also emphasized on emotional connect as much as educational. So, the J&K government is also considering sending “emotional counselors” with the students. In all, around 2,000 students from 100 schools will be a part of the programme.
Funding for this exchange program for students of class IX and X will be from Rashtriya Madhyamik Shiksha Abhiyan. The proposal for this program has been made by the state and the management will be done at school level. This program will be facilitated by NGOs. The Central Board for Secondary Education has also been roped in and will share the protocol for student exchange.
In a special report, the Centre has also identified 10 high-priority areas. The report sets goals on revival of 285 priority schools, establishment of new Jawahar Navodaya Vidyalaya and Kendriya Vidyalayas and building of digital infrastructure. Career counselling for students in Srinagar with the help of NGOs has also been planned.
Indian troops martyr five Kashmiri youth, injure several others

https://www.facebook.com/mainarifjamali/Troops during siege and search operations killed four youth at Futlipora in Pakherpora area of Budgam
ISLAMABAD .: Indian troops, in their fresh acts of state terrorism, martyred five Kashmiri youth and injured several others in Budgam and Sopore areas, today.
According to Kashmir Media Service (KMS), the troops during siege and search operations killed four youth at Futlipora in Pakherpora area of Budgam.
Over a dozen people including a minor boy, Sameer Bashir Mir, were injured after Indian forces’ personnel fired bullets, pellets and teargas shells on demonstrations in the area.
The troops killed another youth during a crackdown operation in Sagipora area of Sopore town. The operation was going on till reports last came in.
Meanwhile, the puppet authorities have snapped mobile Internet services in Budgam and Pulwama districts to prevent demonstrations against the killings.
At least 140 armed militants, including some senior commanders, have been killed since the start of the year by government forces. Militant ranks have swelled since security forces shot dead a hugely popular rebel commander, Burhan Wani, last year. Wani was a native of Tral where Thursday’s attack was staged.
His death further sparked months of deadly anti-India protests and a military crackdown that left more than 100 civilians dead and thousands more injured
شوکت صاحب کا پہلا بیٹا پیدا ہوا تو
شوکت صاحب کا پہلا بیٹا پیدا ہوا تو
https://www.facebook.com/mainarifjamali/بیوی نے شوہر سے کہا کہ بچے کو دینی علوم پڑھاتے ہیں
میرا شوق ہے بچہ حافظ عالم بنے
شوہر نے بیوی سے کہا کہ حافظ عالم بنا کر اسے بھوکا مارنا ہے
میں اسے بڑا افسر بناؤں گا تا کہ دنیا کا کامیاب انسان بن جائے
شوکت صاحب واپڈا میں اعلی عہدے پر فائز تھے
تعلیم یافتہ اور دنیاوی طور پر کامیاب ترین انسان تھے
بیوی دیندار تھی اور شوق تھا کہ بچے حافظ عالم بنیں
لیکن شوکت صاحب نہ مانے
دوسرا بیٹا پیدا ہوا بیوی نے پھر کہا کہ اس کو تو میرے شوق پر حافظ بنا لو لیکن اس بار بھی بیوی کی نہ مانی گئی
تیسرا بیٹا پیدا ہوا پھر بیوی نے اپنے شوق کا اظہار کیا لیکن مراد پوری نہ ہوئی
چوتھا بیٹا ہوا تو بیوی نے شوہر کی بہت منت سماجت کی کہ تین بچے آپ کی مرضی کی دنیاوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس بیٹے کو میری مرضی پر حافظ بننے دو
شوکت صاحب نے بیوی کی بلآخر مان کر آخری چھوٹے بیٹے کو مدرسہ میں داخل کروا دیا
خیر وقت کا پیہ گھومتا رہا بڑے تینوں بچے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلی سرکاری عہدوں پر فائز ہوگئے
چھوٹا بیٹا حافظ قاری عالم بن گیا
ایک دن شوکت صاحب نے فخریہ انداز میں بیوی سے کہا بڑے تینوں بچے اعلی سرکاری عہدوں پر لگ گئے اچھا کما رہے ہیں
چھوٹا مولوی بن گیا وہ جہاں بھی جائے گا اس کے پورے مہینے کی تنخواہ بڑے بچوں کی ہفتے کی تنخواہ برابر ہوگی
تم نے اپنی مرضی کروا کر بڑی غلطی کی ہے
اس کا مستقبل تاریک کر دیا
بیوی نے شوہر سے کہا کل چاروں بچوں کا امتحان لیتے ہیں دیکھتے ہیں کون سا بچہ کامیاب اور کون سا ناکام ہے
دوسرے دن شام کو بچوں کے گھر آنے سے کچھ وقت پہلے ماں نے اپنا چہرہ ناخن مار کر زخمی کیا سر کے بال بکھیر کے دپٹہ پھاڑ کر چارپائی پر بیٹھ گئی
باپ اندر کمرے میں چھپ کر بیٹھ گیا
پہلا بڑا بیٹا گھر آیا ماں کو اجڑی ہوئی حالت میں دیکھ کر پوچھا تو ماں نے اس کے باپ کو تین چار گالیاں نکال کر کہا کہ اس نے مارا ہے پھر بدعائیں کرنے لگی
بیٹے نے باپ کو برا بھلا کہا اور تھکاؤٹ کا کہہ کر اپنے کمرے میں چلا گیا
دوسرا بیٹا آیا اس نے بھی ماں کو بری حالت میں دیکھ کر وجہ پوچھی
ماں نے روتے ہوئے شوہر کو گالیاں نکال کر بدعائیں کی اور بیٹے کو بتایا کہ تمہارے باپ نے مارا ہے اور پھر بدعائیں کرنے لگی اس نے بھی باپ کو برا بھلا کہا اور اپنے کمرے کو چلا گیا
اسی طرح تیسرے بیٹے کو بھی ماں نے گھڑی ہوئی جھوٹ کی کہانی سنائی تو تیسرا بیٹا جو کہ طبیعت کا تیکھا تھا باپ کو چار گالیاں نکالی بُرا بھلا کہا اور کہا کہ گھر آنے دو بڈھے کو پتہ لگاتا ہوں
باپ سب کچھ سنتا رہا دیکھتا رہا اور خون کے آنسو روتا رہا
اسی اثناء میں چھوٹا بیٹا گھرآیا بیٹے نے ماں کو اس حالت میں دیکھا تو ایک دکھ کا جھٹکا لگا اور بھاگ کر ماں کے پاس آ کر قدموں میں بیٹھ گیا
ماں نے وہی جھوٹی گھڑی ہوئی کہانی سنائی تو بیٹے نے ماں کا ہاتھ پکڑ کر سمجھایا کہ امی جان ابو آپ کا سب کچھ ہے
باپ سے بھی زیادہ حقوق شوہر کے ہیں
اگر میرے ابو نے آپ کو کچھ کہہ دیا تو کیا ہو گیا
امی جان آپ نے ابو کو کچھ کہا ہوگا تو ہی یہ نوبت پیش آئی ہوگی
غلطی تو آپ کی بھی ہوگی امی جان
ابو نے اگر آپ کو کچھ کہہ دیا تو کیا ہو گیا
کچھ بھی نہیں ہوا امی جان دکھ مت کرو
ابو تمہارا سرتاج ہے سب کچھ ہے
حوصلہ کرو امی جان
جس نے اتنا عرصہ پیار محبت سے خوشیاں دیں آج اگر تھوڑی سختی سے پیش آگیا تو کیا غم ہے امی جان
صبر کرو اور معاف کر دو
یہ سمجھو کہ کچھ نہیں ہوا امی جان
میٹھا کھاتے کھاتے اگر تھوڑا کڑوا بھی آگیا تو کیا پروا
باپ سب کچھ سن رہا تھا سب کچھ دیکھ رہا تھا برداشت نہ ہوا بھاگ کر باہر آیا اور اپنے اسی بیٹے کو گلے لگا کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا
بیوی نے شوہر سے پوچھا کہ اب بتاؤ
شوکت صاحب کو عمر کے اس حصے میں آکر احساس ہوا کہ بیوی کا فیصلہ ٹھیک تھا
جن بچوں کو اچھے مستقبل کے خوابوں کے لئے اچھے سکولوں میں اعلی تعلیم دلائی
دنیا کی ہر آسائش دی ہر خواہش پوری کی
لیکن یہ بھول گئے کہ ماں باپ کے آداب انگلش کی کتابوں میں نہیں سکھائے جاتے
ماں باپ کے حقوق سے آشناء تو قرآن و حدیث کرواتا ہے
ماں باپ سے کیسے پیش آنا ہے ان کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا ہے یہ قرآن و حدیث بتاتا ہے
ماں باپ کے آداب صرف قرآن و حدیث سکھاتا ہے
آج شوکت صاحب کو احساس ہوا کہ جن بچوں پر لاکھوں لگا کر ڈگریاں دلائیں وہ سب جعلی نکل گئیں
اصل سرمایہ تو وہ بچہ ہے جس نے صفوں پر بیٹھ کر قال اللہ قال رسول پڑھا
دل سے ایک آہ نکلی اور سوچا کاش میں سب بچوں کو حافظ قاری بنا دیتا

شہید اسلام کانفرنس کا آنکھوں دیکہا احوال ۔۔۔۔۔ازقلم میاں محمد راشد حنفی
شہید اسلام کانفرنس کا آنکھوں دیکہا احوال ۔۔۔۔۔ازقلم
میاں محمد راشد حنفی
https://www.facebook.com/mainarifjamali/
سندھ کاشمار تاریخ نے ان ریاستوں میں کیا جہاں آج سے کئی صدیاں قبل ہونے والے مظالم دیکھنے سننے میں آتے ہیں
سندھ میں وسائل کی کمی نہیں جو ریاست اپنا قبلہ درست نہ کر سکے سندھی قوم اتنی کمزور بھی نہیں جو حقوق کی حاصلات میں لڑ کھڑاتی پھرے سندھ میں کمی نڈر اور بےباک لیڈر شپ کی ہے اس زرخیز زمین نے تین بڑی ہستیاں متعارف کروائی ہیں جن میں دو شخصیات ہماری سیاسی حریف گزری ہیں۔مرحوم ذوالفقار علی بھٹو۔محترمہ بینظیر بھٹو۔ ان دونوں نے اپنی زندگی میں سندھ کی عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور سندھی قوم کے دلوں پہ راج کیا ۔آج بھی آگر پیپلز پارٹی کو وٹ پڑتے ہیں تو صرف انکے نام پہ پڑتے ہیں ۔سندھ دھر تی نے ایک اور انمول ہیرا جس کی چمک ساحلِ کراچی سے بلوچستان کی پہاڑوں تک کشمیر کی وادیوں سے کوہستان کی خمیر تک پھیلی مگر شومئی قسمت کہوں کہ فیصلہ تقدیر وہ ہیرا آج ہمارے درمیان تو نہ رہا البتہ اسکی چمک آج بھی جواں ہے دنیا جنہیں شہیدِ اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح کے نام سے جانتی ہے شہید اسلام رح کی یقین نا دہند فراق نے کئی جانیں بےجان کیں مگر
حوصلہ بھی اتنا بخشا کہ سندھ کی غریب مگر غیور قوم
اینی ماضی دہرانے لگی ہے اور اس دورانیہ کا باقاعدہ آغاز بھی آج سے تین سال قبل 29:2014 کو ہو چکا تھا
ان تین سالوں میں سندھ کے حالات اس قدر تبدیل ہوئے ہیں کہ لاڑکانہ میں گدھا گاڑی چلانے والا بھی حکومت وقت پر سرعام ناکامی کا بول کر انہیں شرمسار کرتا نظر آیا
یہ ہمت اگر دس عشروں سے کرتے تو شاید یہ حالت دیکھنے کو نہ ملتی بہرحال , شہید اسلام رح کی یاد میں تیسری شہید اسلام کانفرنس لاڑکانہ میں ہو گزری خوش نصیب ہوں کہ اس تاریخ ساز کانفرنس میں اہلیانِ سندھ کی والہانہ عقیدت براہ راست دیکھ آیا کانفرنس سے ایک روز قبل لاڑکانہ پہنچا کراچی تا لاڑکانہ کوئی آٹھ نو گھنٹے کا سفر ہے
راستے پر کوئی ایسی ہوٹل کوئی ایسی دکان یا کوئی پول ایسا نہیں گزرا جس پر مقامی احباب کی جانب سے پینافلیکس اور پرچم نبوی آویزاں نہ ہوں بلا مبالغہ دل ہی دل میں خیال آ رہا تھا کہ شہید اسلام رح کا خون اتنا
رنگ لے آئےگا یہ وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔۔۔۔۔

Tuesday, 28 November 2017
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ
رپورٹ میاں عارف جمالی
https://www.facebook.com/mainarifjamali/

اسلام آباد: حکومت اگلے سال فروری میں 515 بلین نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کے لئے تیار ہے، اگرچہ پانی اور پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) بنیادی ضروریات کو پورا کرنے سے کہیں زیادہ ہے.
اس نے اہم سرکاری اداروں کو براہ راست یا غیر مستقیم طور سے غیر محفوظ قرار دیا ہے جو اس سے ڈرتے ہیں کہ اسٹریٹجک منصوبے کے تکنیکی اور قانونی طور پر بیمار منصوبہ بندی کی لانچ نندی پور پاور پراجیکٹ کی شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے.
اطلاعات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ منصوبے کے عملدرآمد ایجنڈا - واپڈا - ابھی تک نیشنل الیکٹرک پاور پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ٹیرف کی ترتیب کے لئے لاگو نہیں ہوا ہے. یہ ایک ایسا عمل ہے جو کم سے کم ایک ماہ کا استعمال کرسکتا ہے. دراصل یہ ابھی تک فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ہے کہ آیا واپڈا کو اتھارٹی کے طور پر بہت سارے منصوبوں یا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کمپنی (این سی سی) کے ایک چھتری تنظیم کے طور پر ایک خاص مقصد کی گاڑی (SPV) کے طور پر استعمال کرنا چاہئے. ٹیرف کی درخواست
واپڈا بنیادی ضروریات کو مکمل کرنے سے دور ہے
اس کے سب سے اوپر، پاور خرید معاہدے (پی پی اے) پر دستخط کرنے کے لئے واپڈا اور این آر سی نے سینٹرل پاور خریداری ایجنسی (سی پی پی) کے ساتھ بات چیت یا کسی بھی پلانٹ سے اس کی ادائیگی سے بجلی کی فروخت کے لئے ختم نہیں کیا. پاور خریدار.
واپڈا یا این آر سی کی طرف سے تعرفی کی شرح ایک علیحدہ ریگولیٹری پروسیسنگ میں شامل ہوتی ہے اور مختلف علاج میں داخل ہوتی ہے لیکن نگرا کی قیمتوں کے خلاف گرڈ کو یونٹس بھیجنے کے منصوبے کے لئے نفارا کی ٹیرف منظوری ہے.
پی پی اے کی غیر موجودگی میں، نیپرا بھی درخواست نہیں لی سکتی. اگر سپاپی ایس پی وی کی طرف سے ٹیرف کی درخواست کے لئے آپریٹنگ کرتی ہے تو، NJC نسل نسل لائسنس کی ضرورت بھی کرے گی جس سے کم از کم تین سے چار مہینے بھی کھایا جائے گا.
دلچسپ بات یہ ہے کہ، جس منصوبے نے عمل درآمد کے تحت تقریبا 15 سال لگے ہیں وہ آزاد کشمیر حکومت، واپڈا اور وفاقی حکومت کے تین اہم حصول کے درمیان رسمی لازمی تنازعے کا عدم استحکام بھی نہیں رکھتے ہیں.
تکنیکی طرف، چین کے پروجیکٹ ٹھیکیداروں اور نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپلیچ کمپنی (این ڈیڈیسی) 525 کلوواٹ ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل، 525 کلو ویچ سوئچریور، تیسری پارٹی کی جانچ کی توثیق، آمدنی کی پیمائش اور تحفظ ریلے کی ترتیب.
چینی ٹھیکیدار سی ایم ای سی، واپڈا، این آر سی اور این ٹی ڈی سی سی کی ایک میٹنگ نے 14 نومبر کو مختلف جماعتوں کے حصے میں مکمل چھ نامکمل کاموں کا ذکر کیا.
اطلاعات کے ذرائع نے بتایا کہ پلانٹ کے پہلے یونٹ کو عملی کرنے کے لئے 525 کلوواٹ سوئچ اسمارٹ کو ابھی تک تیار نہیں تھا. سوئچ اسکرین کو بجلی کی پیداوار سے بجلی حاصل ہے اور اسے قومی گرڈ میں بھیجنا ہے. لیکن ایسا کرنے کے لئے حکام کو تیسرے فریق کے سرٹیفکیشن کو محفوظ کرنا ہوگا اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے کہ سوئچ گراؤنڈ اور ٹرانسمیشن لائنوں کو درست طور پر مطابقت پذیری اور محفوظ کیا جاسکتا ہے اور بیک اپ فیڈ کے معاملے میں ملک میں گرڈ گرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا.
14 نومبر کی میٹنگ میں شرکت کرنے والے ایک اہلکار نے ڈان کو بتایا کہ ایک سال سے زائد عرصے تک واپڈا کی قیادت کی جا رہی ہے، اس کے چیئرمین کو معلوم تھا کہ سوئچ گارڈ کے لئے تیسرے فریق کی توثیق لازمی تھی. سویڈرڈ تکمیل ایک اور دو سے تین ماہ تک کھا سکتا ہے، جبکہ اس کی جانچ اور تیسری پارٹی کے سرٹیفیکیشن کے عمل کو دو یا تین ماہ کی ضرورت ہوتی ہے.
اجلاس کے دوران یہ بھی ذکر کیا گیا تھا کہ این ڈی ٹی سی اب تک تین بہت سے ٹرانسمیشن لائنوں پر کام کررہا تھا، لیکن 15 دسمبر تک انہیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا. اجلاس نے تشویش کا اظہار کیا کہ پی پی اے کی غیر موجودگی میں، ٹیرف کی درخواست نامزد نہیں کی جاسکتی ہے یا ٹیرف منظوری دے دی لیکن پھر بجلی کی پیداوار کی پیداوار اور باہر بھیجنے کے لئے توانائی کی میٹر اب بھی نصب نہیں ہوئی.
جیسا کہ اگر یہ کافی نہیں ہے، واپڈا نے وفاقی حکومت کے لئے اگلے سال فروری کے اختتام تک پودوں کی 242.5 میگاواٹ کی پہلی یونٹ کو لاگو کرنے کے لئے ایک عزم عطا کی ہے.
اپر کوٹلہ نیوز ، 27 نومبر، 2017 میں شائع

Monday, 27 November 2017
جسٹس شوکت عزیز صدیقی برہم
بڑے بے آبرو ہو کر,تیرے کوچے سے ہم نکلے
بہت نکلے مرےارماں,مگر پھر بھی کم نکلے.
جسٹس شوکت عزیز صدیقی برہم....
آئین پاکستان کے تحت کسی آرمی افسر کا ثالثی بننا کیسا ہے?
جس شخص کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے تھا اس کو ثالث کیوں بنایا?
رپورٹ پیش کی جائے کہ آپریشن ناکام کیوں ہوا?
ہماری انتظامیہ کو کیوں زلیل کیا گیا?
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت
ایجنسیوں کا دھرنے سے کوئی تعلق نہیں، نمائندہ آئی ایس آئی
آئین کے تحت فوج معاہدے میں کیسے ثالث بن سکتی ہے؟ جسٹس شوکت عزیز
فوج کا میجرجنرل کیسے ثالث بنا؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
سازش کے تحت اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو ناکام بنایا گیا، جسٹس شوکت عزیز
کیا آئین کے تحت آرمی چیف ایگزیکٹو سے الگ ہیں ؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
قوم کے ساتھ کب تک تماشا لگا رہے گا؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
فوج نے قانون توڑنے اور قانون نافذ کرنے والوں میں معاہدہ کرایا، جسٹس شوکت عزیز
اب تک کیا گیا نقصان ریاست کیوں برداشت کرے گی؟ جسٹس شوکت عزیز
یہاں ردالفساد اور ضرب عضب کہاں گیا؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
انوشے رحمان کو بچانے کیلئے زاہد حامد کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، جسٹس شوکت عزیز
فوج اپنی حدود میں رہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
جن فوجیوں کو سیاست کا شوق وہ ریٹائرڈ ہو کر سیاست کریں، جسٹس شوکت عزیز
مجھے پتہ ہے اس کے بعد میں لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی آ سکتا ہوں، جسٹس شوکت عزیز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت کے معاملے نئی انکوائری کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا
بیرسٹرظفراللہ 10 روز میں ختم نبوت میں ردوبدل کے ذمہ داروں کا تعین کریں، عدالت
عدلیہ میں اب جسٹس (ر) منیر کے پیروکار نہیں رہے، جسٹس شوکت عزیز
ایجنسیوں نے دھرنے کے ذریعے دارالخلافہ بند کرنے کی تیسری کوشش کی، جسٹس شوکت عزیز
مسلکی بنیادوں پر تقسیم کر کے مسلمانوں کے گھروں پر حملے کیے جا رہے تھے، احسن اقبال
ملک میں فساد کھڑا کیا جا رہا تھا، احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ
ختم نبوت کی شقوں میں ترمیم کا ڈرافٹ کس نے تیار کیا؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
میں نے پہلے کہا تھا کہ انوشے رحمان غلط کھیل کھیل رہی ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
یہ تاثر دیا گیا کہ ہرمرض کی دوا فوج ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت اور مظاہرین کے درمیان ہونے والا معاہدہ طلب کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھرنا ختم کرانے کے اقدامات کی تفصیل بھی طلب کی
جس فوجی افسر کی آڈیو وائرل ہوئی اس کی تحقیقات بھی کی جائیں، عدالت
ہمیں پتہ ہے کہ راجا ظفرالحق کے گھر کون کس کو لے کر گیا، جسٹس شوکت عزیز
معاہدے میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکودی گئی گالیوں کی معافی کیوں نہیں مانگی گئی، جسٹس شوکت عزیز
اپنے ملک کے ادارے ملک کے خلاف لگے ہوئے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
دھرنے سے ریاست کو اربوں روپے کا نقصان ہوا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
معاہدہ اس لیے کیا گیا کہ کیونکہ آپ کا پراجیکٹ مکمل ہو گیا، جسٹس شوکت عزیز
یہ بھی پتہ چل جائے کہ دھرنے کیلئے فیض آباد پوائنٹ کا انتخاب کس نے کیا، جسٹس شوکت عزیز
جس کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے وہ ثالث بنا ہوا ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
آپ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے ریاست کا نقصان کر رہے ہیں، جسٹس شوکت عزیز کا احسن اقبال سے مکالمہ
آپ نے پولیس کو جان بوجھ کر ذلیل کروایا، جسٹس شوکت عزیز
ڈیموکریسی پارک کو ڈویلپ کرنے کیلئے آپ نے کیا کیا؟ جسٹس شوکت عزیز
ختم نبوت ایکٹ کا ترمیمی ڈرافٹ کس نے تیار کیا کھل کر بتائیں، جسٹس شوکت عزیز
میری والدہ نے ختم نبوت قانون بنانے میں اہم کردار ادا کیا، احسن اقبال
آپ عظیم والدہ کے بیٹے اور عظیم نانا کے نواسے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کیلئے خط لکھا، سیکرٹری داخلہ
ابھی تک رپورٹ مکمل نہیں ہوئی، ارشد مرزا سیکرٹری داخلہ
رپورٹ مکمل ہے آپ سےدستخط ہی نہیں کرائے گئے،جسٹس شوکت عزیز کا احسن اقبال سے مکالمہ
کیا فوج اقوام متحدہ ہے جو معاہدہ کرائے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
حمزہ کیمپ کی بجائے جی ایچ کیو کے پاس دھرنا ہوسکتا تھا؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اس بات کا جواب صرب دھرنے والے دے سکتے ہیں، احسن اقبال
ختم نبوت کسی خادم حسین یا تنظیم کا نہیں پوری امت کا ایشو ہے، جسٹس شوکت عزیز
بیرسٹرظفراللہ کی رپورٹ آنے پر کس کیا کردار ہے قوم کو بتا دیں گے، جسٹس شوکت عزیز
جو نظرآتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ نظر نہیں آتا، ڈپٹی اٹارنی جنرل
ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی عالمی سازش تھی، احسن اقبال
کپتان اور میجر کو ٹارگٹ کر کے شہید کیا گیا، احسن اقبال وزیر داخلہ
کئی اہم شاہراہیں، ریلوے لائنزبند کی گئیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
ملک بھر میں مواصلاتی نظام بند کر دیا گیا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
ایٹمی طاقت پاکستان کو ناکام ریاست بنانے کی طرف دھکیلا جا رہا تھا، احسن اقبال
یہ اچھی ایٹمی طاقت ہے جو 22 دن سے دھرنا ختم نہیں کرا پا رہی تھی، جسٹس شوکت عزیز
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی بی کو مشکوک آڈیو کی تحقیقات کا حکم
آئی بی میں بھی سب ٹھیک نہیں چل رہا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
آپ بھی آئی ایس آئی سے لڑائی لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
کیا قمر جاوید باجوہ آئین سے باہر ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
#شوکت_عزیز_صدیقی #سپریم_کورٹ #آرمیjusts

Sunday, 26 November 2017
خبر دار آپ کسی بڑی مصیبت میں نہ پڑیں
خبردار ہوجاؤ !!
تازہ اطلاعات کے مطابق وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنے کے لیے لوگوں کو توہین مذہب کے نام پر جان بوجھ کر اکسایا جارہا ہے۔
اگر کل کوئی میرے یا میرے کسی دوست یا عزیز کے نام پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر توہین مذہب کرے یا پیغمبر اسلام کی توہین والی پوسٹ کرے، قرآن و سنت اور فرشتوں وغیرہ کی توہین کرے تو ان باتوں پر تب تک یقین مت کیجیے جب تک یہ ثابت نہ ہوجائے کہ یہ واقعی میرا یا میرے کسی دوست یا عزیز کا ہی اکاونٹ ہے
کیونکہ تازہ اطلاعات کے مطابق دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیاں کچھ مخصوص لوگوں کے نام پر جعلی فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز بناکر گستاخانہ پوسٹس لگا کر جاہل مولویوں کے ذریعے گستاخیوں کے نام پر قتل عام کروا کے وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنا چاہتی ہیں۔
اچھی طرح یاد رکھیں، قرآن میں اللہ فرماتا ہے :
”اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لیکر آئے تو اس بات کی خوب تحقیق کرلیا کرو، یہ اس لیے کہ کہیں انجانے میں تم ایک دوسرے کا نقصان نہ کردو۔“
اس لیے اگر میرے یا آپ کے نام پر یا ہمارے کسی دوست یا عزیز کے نام پر اچانک کوئی نئی آئی ڈی نظر آئے جس سے گستاخانہ مواد پوسٹ کیا جارہا ہو تو پہلے اس دوست سے فیس بک کے علاوہ فون، ای میل کے ذریعے یا ذاتی طور پر گھر جا کر بات کریں اور اگر وہ کہے کہ وہ میری آئی ڈی نہیں ہے تو خوامخواہ اندھوں کی طرح اس پر گستاخ رسول ہونے کا فتویٰ مت لگائیں۔ بلکہ اس دوست کے ساتھ مل کر قریبی رینجرز آفس یا پولیس سٹیشن کو فوراً مطلع کریں کیونکہ رینجرز یا پولیس کی مدد نہ لینے سے آپ کے دوست کو کچھ جاہل عقل سے پیدل مولوی جوش میں آکر قتل ہی نہ کر دیں۔
اس پوسٹ کو ہر جگہ پھیلا کر آپ اپنے آپ کو، اپنے گھر والوں اور دوست و احباب کو کسی انجانے الزامات سے پیشگی بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس طرح آپ سب ابھی سے مکمل الرٹ ہوجاؤ، کہیں بھی گستاخانہ مواد پوسٹ کرتے ایسی کوئی آئی ڈی نظر آجائے تو سمجھ جاؤ کوئی ہے جو آپ کو مروانا چاہتا ہے۔
اگر اس ملک میں بیس پچیس لوگ اس طرح بےگناہ مارے جائیں تو یقین کیجیے دشمنان اسلام و پاکستان اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔
اس لیے سب کام چھوڑ کر سب سے پہلے اس پوسٹ کو اپنے تمام دوست و احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ آپ کا ایک عدد شیئر کرنا کسی اپنے کی جان بچاسکتا ہے اور کسی دشمن ملک کے جاسوس کو بھی پکڑوا سکتا ہے۔
خبر دار رہنے کیلئے اپر کوٹلہ نیوز پیج کو لائک کیجئے

Friday, 24 November 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)
بنا سوچے کسی کی بات پر عمل کرنا آپ کیلئے نقصان دے ہوسکتا ھے
ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!! ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ...